Have you seen Islamabad? .1
کیا آپ نے اسلام آباد دیکھا ہے؟ A
کیا آپ نے اسلام آباد دیکھا تھا؟ B
کیا آپ نے اسلام آباد دیکھ چکے ہیں؟ C
دونوں C اور A D
We eat meal .2
ہم کھانا کھاتے ہیں A
ہم کھانا کھا رہے ہیں۔ B
ہم کھانا کھا چکے ہیں C
دونوں Bاور A D
What makes Alina laugh? -3
علینہ کسی بات پر ہنستی ہے؟ A
علینہ کس بات پر ہنس رہی ہے؟ B
علینہ کس بات پر ہنسی ہے؟ C
علینہ کس بات پرہنسی؟ D
4- Hussain was caught red handed.
حسین کو رنگے ہاتھوں پکڑا جا چکا ہے۔ -A
۔حسین کو رنگے ہاتھوں پکڑا گیا -B
حسین کو رنگے ہاتھوں پکڑا گیا تھا۔ C
حسین کو رنگے ہاتھوں پکڑا جارہا ہے۔D
5۔Who has broken my mobile?
A - میرے موبائل کو کس نے توڑا تھا ؟
B میرے موبائل کو کس نے توڑا تھا۔
C۔ میرے موبائل کو کس نے توڑا ہے؟
D۔ ان میں سے کوئی نہیں۔
6- Shehla had not abused me.
A شہلا نے مجھے گالی نہیں دی ہے۔
B شہلا مجھے گالی نہیں دی چکی ہے۔
Cشہلا نے مجھے گالی نہیں دی تھی۔
D۔ شہلا مجھے گالی نہیں دے رہی تھی۔
7- Where are you going with your father?
۔A۔ آپ اپنے والد کیسا تھ کہاں جارہی تھی؟
۔B۔ آپ اپنے والد کیسا تھ کہاں جارہے ہیں؟
۔Cآپ اپنے والد کیساتھ کہاں جاتے ہیں؟
۔D۔ آپ اپنے والد کیسا تھ کہاں جاچکے ہیں؟
8 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آذربائجان کا دارلحکومت ہے
۔A - تاشتند
۔B-اشک آباد
۔C آستانه
۔D ان میں سے کوئی نہیں
-9 مالدیپ کے قومی سکے کا نام ۔۔۔۔۔۔ ہے۔
۔A پیسو
۔B روپیا
۔C یورو
۔D ان میں سے کوئی نہیں
-10 برسلز۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کے دار حکومت کا نام ہے۔
۔A بیلجیئم
۔B سپین
۔C سوڈان
۔D - پرتگال
-11۔ جو کوئی شخص کسی ایسے جرم کا ارتکاب کرے جو دہشت گردی کے زمرے میں آتا ہو اور اس میں کس کو ضر شدید پہنچایا جائے تو اس صورت میں اس شخص کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کی سزا دی جائے گی۔
۔A - قید کی
۔B۔ جرمانہ
۔C ۔A اور B دونوں
۔D ۔A یا B یا دونوں
12 ایک شخص بلالائسنس مسلح ہو کر نکلتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ تو کے پاس اختیار ہے کہ اسے غیر مسلح کرے۔
۔A مجسٹریٹ
۔B پولیس افسر
۔C ۔a اور b دونوں
۔D ان میں سے کوئی نہیں۔
۔13 ایک شخص کسی مکان ، کمرے، یہ احاطہ یا گاڑی کا مالک ہے اور اسکوبطور قمارخانہ استعمال کرتا ہے۔ تو اس صورت میں اس شخص کو قید کے ساتھ یا کے بغیر جرمانہ کی سزاء دی جائے گی جسکی مالیت ۔۔۔۔۔۔۔ سے کم نہ ھوگی۔
۔A چار سورو پے
۔B تین سو روپے ۔
۔ C دو سو روپے
۔D ایک سوروپے
-14 ایک شخص کو کسی ایسے جرم کی پاداش میں گرفتار کیا گیا ہے۔ جسمیں ایک سال یا اس سے زیادہ عرصے کے لیے قید سخت کی سزادی جاسکتی ہے۔ تواس کو لازم ہے کہ اگر ۔۔۔۔۔۔۔۔ حکم دیں۔ تو اپنا ناپ مقررہ طریقے سے لینے دیں۔
۔A کوئی بھی پولیس افسر۔
۔B ایس پی یا اس سے بالا تر درجے کا افسر
۔C مجسٹریٹ
۔D کمشنر
15۔۔ آرڈنینس صوبائی موٹر گاڑیاں کے مطابق بھاری ٹرانسپورٹ گاڑی چلانے کے لیے عمر کی حد ۔۔۔۔۔۔ سال ہے۔
۔A اٹھارہ
۔B۔ انیس
۔C بیس
۔D۔ ان میں سے کوئی نہیں
16۔ لائسنس دہندہ حاکم کے پاس اختیار ہے کہ وہ کسی ایسے شخص کو ایک عرصہ کے لیے لائسنس رکھنے کے لیے نا اہل قرار دے جو مندرجہ ذیل میں ۔ سرگرمی میں ملوث ہو۔
۔A عادی مجرم ہو .
۔B عادی شراب نوش ہو ۔
۔C اس کی گاڑی چلانے سے عوام کو خطرہ ہو۔
۔D مندرجہ بالا تمام۔
17۔ ایک شخص نشے کی حالت میں گاڑی چلا رہا ہے۔ اور وہ چلانا اس طرح ہے کہ وہ گاڑی پر بھی کنٹرول رکھنے کے قابل نہیں ہے۔ اور وہ پہلے بھی اس جرم کا ثابت شدہ مجرم ہے۔ تو اس صورت میں اس شخص کو جرمانے کے ساتھ ساتھ یا اس کے بغیر قید کی سزادی جائے گی۔ جس کی میعاد ۔۔۔۔۔۔ سال تک ہوسکتی ہے۔
۔Aایک
۔B دو
۔C تین
۔D ان میں سے کوئی نہیں
18 - حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ پہلے خلیفہ راشد تھے ۔ آپ۔۔۔۔۔۔ سال تک اس منصب پر فائز رہے۔
۔Aایک
۔B دو
۔C تین
۔D چار
19. جمادی الاول اسلامی سال کا ۔۔۔۔۔۔ مہینہ ہے۔
۔A پانچواں
۔B چھٹا
۔C ساتواں
۔D آٹھواں
20۔ فويل للمصلین کے معنی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔
۔A ۔ تباہی ہے ان نماز پڑھنے والوں کے لیے ۔
۔B ۔ کامیابی ہے ان نماز پڑھنے والوں کے لیے
۔ C ۔ بشارت ہے ان نماز پڑھنے والوں کے لیے
۔ D ۔ B اور C دونوں
21 - قل اعوذ برب الفلق کے معنی ہیں
۔A - کہو میں پناہ مانگتا ہوں صبح کے رب کی
۔B کہو میں دعا مانگتا ہوں صبح کے رب کی
۔C کہو میں دعا کرتا ہوں فجر کے رب کی
۔D ۔B اور C دونوں
22 سوائے ۔۔۔۔۔۔۔ کہ ہر ایک پولیس افسر جس کو کوئی ہتھیار تقسیم کیا گیا ہو۔ اس بات کا پابند ہے کہ استعمال سے پہلے اور بعد میں اسکو مقرر کردہ قواعد کے مطابق صاف کرے۔
۔A - سب انسپکٹر
۔B اسپیکٹر
۔C ڈی ایس پی
۔D۔ ان میں سے کوئی نہیں۔
Maryam is out of sorts today. - 23
۔A - آج مریم کی طبیعت خراب ہے۔
۔B۔ آج مریم کی طبیعت خراب ہو چکی ہے۔
۔C- آج مریم کی طبیعت خراب ہو رہی ہے۔
۔D- ۔A اور B دونوں
24 کوئی بھی شخص سوائے ۔۔۔۔۔ کے نہ خواب آور ادویات یا ذہین پر اثر انداز ہونے والا مادہ کی پیداوار کریگا اور نہ ہی فروخت کریگا۔
۔A صنعتی اغراض کے لیے ایکٹ کے تحت
۔B سائنسی اغراض کے لیے ایکٹ کے تحت ،
۔C طیبی اغراض کے لیے ایکٹ کے تحت
۔D۔ مندرجہ بالا تمام
25۔ اے ایس پی اپنی تقرری کے بعد ۔۔۔۔۔۔ کے روبرو اپنے عہدے کا حلف اٹھائے گا۔ اور اقرار صالح کریگا۔
۔A آئی جی پی
۔B اے آئی جی
۔C ڈی آئی جی
۔ D ان میں سے کوئی نہیں
-26۔
- ایک شخص کسی کنواں کو اس طرح گندہ کر دیتا ہے۔ کہ اس سے عوام کو نقصان پہنچ جاتا ہے۔ یا کہنے کا احتمال ہے۔ تو اس صورت میں اس شخص کو۔۔۔۔۔۔ کی سزادی جائے گی۔
۔ A قيد
۔ Bجرمانہ
۔C ۔ a اور b دونوں
۔D ۔a یا b یا دونوں
27 ۔کے پی ریکسٹریکشن آف رینٹ بلڈنگ سیکورٹی ایکٹ 2014 کے تحت مالک مکان یا منیجر جو کسی بھی مکان کو کرائے پر دے رہا ہو۔ اس پراپرٹی ڈیلر پر لازم ہوگا۔ کہ کرایدار کے ساتھ معاہدہ کرنے کے ۔۔۔۔۔۔ دن کے اندر کرایہ دار کے تحریری معاہدے کی تصدیق شدہ نقل ، کرایہ دار کے شناختی کارڈ کی تصدیق شدہ کاپی وغیرہ پولیس اسٹیشن میں جمع کرے۔
۔ A تین
۔B سات
۔C نوں
۔ D پندرہ
28 - حاس مقامات یا تنصیبات کی سیکورٹی کی خاطر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہرضلع کی سیکورٹی ایڈوائزری کمیٹی تکمیل دے گا۔ جو کہ اسسٹنٹ کمشنر متعلقہ ضلع ، ڈی ایس پی متعلقہ ضلع، شپیشل برانچ کے ایک پولیس افسر جودرجے میں 17 گریڈ سے کم نہ ہو اور ایک تکنیکی ماہر جسے کمیٹی نامزد کرے پر مشتمل ہوگی۔
۔A پولیس ڈیپارٹمنٹ
۔B۔ پراسیکیوشن ڈیپارٹمنٹ
۔C۔ ہوم ڈیپارٹمنٹ
۔B-D اور C دونوں
29. ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تمام امور میں جس کا تعلق پولیس سے ہے۔ کہ بارے میں صوبائی گورنر کو صلاح و مشورہ دینے کے ذمہ دار ہے۔
۔A۔ آئی جی پی
۔B کمانڈنٹ پولیس اکیڈمی
۔C۔ ڈپٹی کمانڈنٹ پولیس اکیڈمی
۔D۔ a اور b دونوں
30 ایک پولیس افسر کسی عہدہ کا زیر آزمائش افسر ہے۔ اور وہ قائم مقامی کی ملازمت کی طوالت کی وجہ سے اپنے ہم عہدہ مستقل افسر سے زیادہ تنخواہ لے رہا ہے۔ تو اس صورت میں
مندرجہ ذیل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بیان درست ہے۔
۔A۔ اوقاتی پیانے والا افسر فائق سمجھا جائے گا۔
۔B مستقل افسر فائق تصور کریں۔
۔C۔ آئی جی پی کی صوابدید پر کہ وہ جس کو بھی ان میں سے فائق تصور کریں۔
۔D۔ ان میں سے کوئی نہیں۔
31 - شراب نوشی کا وہ جرم جس میں حد کی سزا واجب ہو جاتی ہے۔ اس کو یا تو ملزم کے اعتراف سے ثابت کیا جا سکتا ہے یا کم از کم ۔۔۔۔۔ عاقل و بالغ گواہوں کی گواہی کی ضرورت ہوگی۔
۔ A ایک
۔ B دو
۔ C تین
۔D۔ ان میں سے کوئی نہیں
32۔ ایک قرض خواہ شخص اپنے مقروض سے اتنی مالیت کی چوری کرتا ہے۔ کہ جب اس سے اس کے قرض کو منہا کیا جائے تو چوری نصاب کی مالیت سے زیادہ بنتی ہے تو اس صورت اس قرض خواہ کو۔۔۔۔ کی سزادی جائے گی۔
۔A حد
۔B تعزیر
۔C تاوان
۔D۔ ان میں سے کوئی نہیں ۔
33- استغاثہ سےمراد کسی شخص کا ایک مجسٹریٹ کو تحریری یا زبانی بیان ہے۔ جس میں وہ اس سے کسی جرم جو کہ۔۔۔۔۔۔ نے کیا ہے۔ کہ خلاف کاروائی کی استدعا کرتا ہے۔
۔A کیسی معلوم شخص نے
۔B کسی نا معلوم شخص نے
۔C کسی سرکاری ملازم نے
۔A D اور C دونوں
34. سمن کی تعمیل کے بارے ضابطہ یہ ہے کہ اس کو مذکورہ شخص کو دیا جائے۔ لیکن اگر واجبی کوشش کے باوجود وہ شخص نہ مل سکے ۔ تو سمن کی تعمیل تب تصور کی جائے گی۔ جب وہ اس سمن
کو ۔۔۔۔۔ کے حوالے کردیں۔
۔A اس کے باپ
۔B اس کے خاندان کے کسی بالغ میں ممبر اس
۔C کے خاندان کے کسی بھی نمبر
۔B D اور C دونوں
35. ایک وارنٹ گرفتاری کی تعمیل ۔۔۔۔۔ میں کی جاسکتی ہے۔
۔A اپنے ضلع کے اندر
۔B اپنے صوبہ کے اندر
۔C پورے پاکستان
۔B D اور C دونوں
36. مقدمات نا قابل دست اندازی میں ۔۔۔۔۔۔ کے علاوہ کس کو یہ اختیار نہیں کروہ مجسٹریٹ درجہ اول یا دوم کے حکم کے بغیر کسی مقدمے میں تفتیش کریں۔
۔A ایس ایچ او
۔B ڈی ایس پی
۔C اے ایس پی
۔D ان میں سے کوئی نہیں۔
37۔۔۔۔۔۔ پاکستان کے موجودہ چیف جسٹس ہیں۔
۔A جسٹس فائز عیسی
۔ B جسٹس عطابندیال
۔C - جسٹس یحیی آفریدی
۔D ان میں سے کوئی نہیں
38. گلگت بلتستان کے موجودہ وزیر اعلی ہیں۔
۔A حافظ حفیظ الرحمان
۔B خالد خورشید
۔C سید مہدی شاہ
۔D ان میں سے کوئی نہیں۔
39. جنرل ندیم رضا موجودہ ۔۔۔۔۔ ہیں۔
۔A ایئر چیف مارشل
۔B چیف آف نیول سٹاف
۔C چیف آف آرمی سٹاف
۔D چیئر مین جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی
40. قاضی جمیل الرحمٰن ۔۔۔۔۔۔ کے موجودہ آئی جی پی ہیں۔
۔A کے پی کے
۔B پنجاب
۔C سندھ
۔D پنجاب
41. پاکستان اور چین کی سرحد کی لمبائی ۔۔۔۔ کلو میٹر ہے۔
۔A۔ 500
۔B۔ 590
۔C۔ 595
۔D۔ ان میں سے کوئی نہیں
۔42-DPC------- کا مخفف ہے۔
Departmental promotion comittee-A
43. ۔۔۔۔۔۔ حضور صَلَّى ٱللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ کی پہلی بیوی تھیں۔
۔A حضرت خدیجہ رضي الله عنها
۔B حضرت عائشہ رضي الله عنها
۔C حضرت زینب رضي الله عنها
۔D۔ ان میں سے کوئی نہیں
44------ سر یا چہرہ کا وہ زخم ہے جس میں ضرور رسیدہ کی ہڈی نظر نہ آئے۔
۔A شجہ خفيفه
۔B شجہ باشمه
۔C شجہ موضحه
۔D۔ ان میں سے کوئی نہیں
45 - قرآن مجید میں کل ملا کر ۔۔۔۔۔۔۔ رکوعات ہیں۔
۔A۔ 500
۔A۔ 560
۔A۔ 550
۔D۔ ان میں سے کوئی نہیں۔
46 خیبر پختون خوا کے جنوب مشرق میں ۔۔۔۔۔۔ واقع ہے۔
۔A - پنجاب
۔B گلگت
۔C بلوچستان
۔B D اور C دونوں
47. مندرجہ ذیل میں ۔۔۔۔۔۔۔ بیان درست ہے۔
۔A گزٹ شدہ افسران کسی بھی وقت ایسے اغراض کے لیے جن کا تعلق ان کے فرائض منصبی سے ہو جیل خانوں میں داخل ہو سکتے ہیں۔
۔B گزٹ شدہ افسران کسی بھی وقت جیل خانوں میں داخل ہو سکتے ہیں۔ چاہے ان کا تعلق ان کے فرائض منصبی سے نہ بھی ہو۔
۔C ماتحت افسران بھی کسی بھی وقت جیل خانوں میں داخل ہو سکتے ہیں۔
۔b) D) اور (c) دونوں
48.۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کی منظوری کے بغیر ھیڈ کانسٹیبلان یا کانسٹبلان سے کسی غرض کے لیے اپنی خوشی سے دیے ہوئے چندے وصول نہیں کیے جائیں گے۔
۔A۔ اپنے بالا افسر
۔B اے ایس پی
۔C ایس پی
۔D۔ ان میں سے کوئی نہیں۔
49. ایک پولیس افسر کا تبادلہ۔۔۔۔۔۔۔۔ کی بنیاد پر کیا جاتا ہے۔
۔A مفاد سر کار
۔B سہولت متعلقہ افسر
۔C سہولت اولا د متعلقہ افسر
۔D۔ مندرجہ بالا تمام
50. ایک پولیس افسر کے لیے یہ غیر قانونی ہےکہ وہ کسی ایسی تحریک میں حصہ لے جو پاکستان میں جاری ہو۔ جہاں تک چندہ دینے کا تعلق ہے تو اس کے لیے۔۔۔۔۔۔۔ کہ وہ ان کو چندہ دیں۔
۔A جائز ہے
۔B جائز نہیں ہے
۔C آئی جی کی اجازت سے جائز
۔a)-D) اور (c) دونوں
51. سوائے ۔۔۔۔۔۔ خاص اجازت سے کسی پولیس افسر کے لیے جائز نہیں کہ وہ فرائض ایکٹ مذکورہ کے علاوہ کوئی کاروبار کرے۔
۔A آئی جی
۔B اے آئی جی
۔C ڈی آئی جی
۔D ان میں سے کوئی نہیں۔
52- ایک ریٹائرڈ پولیس افسر کو جس کا عہدہ بوقت ملازمت سب انسپکڑ سے کم نہ ہو۔ اور محکمہ پولیس میں کم از کم 15 سال پسندیدہ ملازمت کی ہو کی درخواست پر وہ اس عہدہ کی وردی
کے پہنے کی اجازت دی جاسکتی ہے جس پر وہ بوقت ریٹائر منٹ مامور تھا۔ اس قسم کی اجازت کے لیے درخواست۔۔۔۔ کو بھیجی جائے گی۔
۔A ایس پی متعلقہ جس کے ساتھ اس پولیس افسر کا تعلق ہو
۔B۔ ڈی پی او متعلقہ جس کے ساتھ اس پولیس افسر کا تعلق ہو
۔C اے آئی جی
۔D۔ ڈی آئی جی
53. ایک گز شده پولیس افسر اس کی دوران ڈیوٹی کی خاص حالت میں اچانک موت واقع ہو جاتی ہے تواس صورت میں جس سپر نٹنڈنٹ کے ماتحت وہ ہے وہ برادر است ۔۔۔۔۔۔ کو اس کی اطلاع دیں گے۔
۔A ڈی پی او
۔B۔ ڈی آئی جی
۔Cآئی جی
۔D۔ ان میں سے کوئی نہیں۔
54. کسی ایسے فعل کے خلاف جس سے ہلاکت یا ضرر شدید پہنچنے کا معقول اندیشہ ہو۔ اوروہ فعل کسی سرکاری ملازم کی طرف سے اس وقت کی جائے جب وہ نیک نیتی سے اپنے سرکاری فرائض انجام دے رہا ہو۔ تو اس صورت میں متاثر ہونے والے شخص کے پاس حق خود اختیاری۔۔۔۔۔۔
۔A مطلق طور پر حاصل ہے
۔B مطلق طور پر حاصل نہیں ہے
۔C حاصل نہیں اگر ایسا کرنے والا گزٹیڈ افیسر ہو
۔D حاصل ہے اگر ایسا کرنا آئی جی کے علاوہ کسی نے کیا ہو۔
55. کس صورت میں ایک انسان اپنے حق حفاظت خود اختیاری کے حق کو استعمال کرتے ہوئے کسی شخص کی جان لے سکتا ہے۔
۔A بھگانے
۔B۔ اغوا کرنے کی صورت
۔C غیر فطری عمل کرانے
۔D۔ مندرجہ بالا تمام
58. کوئی شخص مہلک ہتھیار سے مسلح ہو کر بلوہ کرنے کا مجرم ہو تو اس صورت میں اسکا یہ جرم ۔۔۔۔ جرم ہے۔
۔A قابل دست اندازی پولیس
۔B نا قابل وارنٹ
۔C قابل راضی نامہ
۔B D اور C دونوں
57۔ ایک شخص کسی شارع عام میں اس طرح گاڑی چلاتا ہے۔ جس سے کسی انسان کی جان کو نقصان پہنچنے کا احتمال ہے تو اس صورت میں اس شخص کو ۔۔۔۔۔۔ کی سزادی جائے گی۔
۔A ملامتی
۔B قید
۔C جرمانہ کی
۔D عدالت کی صوابدید پر جرمانہ یا قید یا دونوں
58. ایک شخص دو بندوں کو عمداً قتل کر دیتا ہے۔ اور وہ اس پر ثابت ہو جاتا ہے۔ لیکن ان مقتولین کے اولیاء میں سے ایک بندہ آکر اپنے مقتول کے خون کو معاف کر دیتا ہے تو اس صورت میں مذکورہ قاتل کو ۔۔۔۔۔۔۔
۔A قصاص کی سزا ہوگی
۔B - سزا نہیں ہوگی
۔C پانچ سال قید کی سزا ہوگی
۔D۔ ان میں سے کوئی نہیں۔
59. ایک شخص ایک پندرہ سالہ لڑکی سے اس کی مرضی سے زنا کرتا ہے۔ تو یہ زنا ۔۔۔۔۔۔ کہلاتا ہے۔
۔A زنابالجبر
۔B زنا بالرضا
۔C عدالت کی صوابدیدہ ہے کہ وہ اس کو (a) یا (B) تصور کرے
۔D۔ زنا بالرضا اگر وہ لڑکی بالغ ہے
60. رجسٹر نمبر 6 برائے لائن میں ۔۔۔۔۔ کا ذکر ہوگا۔
۔A راکفل ہائے تقسیم شده
۔B اسٹاک ساز و سامان
۔C تقسیم اسلحہ
۔D۔ ان میں سے کوئی نہیں
61. ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کے مقررہ وقت پر رات کو گنتی ہوا کرے گی ۔ جسمیں لائن میں رہنے والے تمام افسران جنگی نسبت وہ خاص حکم دیں۔ حاضر ہوا کریں گے۔
۔A لائن افسر
۔B سپر نٹنڈنٹ
۔C ڈی ایس پی
۔A D اور C دونوں
62. ایسی صورت حال میں جس میں گاردات کی روزانہ بدلی نہ کی جائے تو ہر ایک سنتری مہیا گارد کے لیے چار کانسٹیبل دیے جائیں گے۔ ہر ایک سنتری کی تین گھنٹے کے بعد بدلی کی جائے گی۔ اور وہ چوبیس گھنٹے میں۔۔۔۔۔ ڈیوٹی انجام دے گا۔
۔A ایک
۔B دو
۔C تین
۔D چار
۔63. PAL کا مقصد عوام کو مدد فراہم کرنا ہے۔ اس کے تحت مندرجہ ذیل میں ۔۔۔۔۔ سہولیات فراہم کی گئی ہے۔
۔A۔ چوری کی رپورٹ کا اندراج
۔B پولیس کریکٹر سرٹیفیکیٹ
۔C قانونی مشورے
۔D مندرجہ بالا تمام
64. ایک بندہ جب پولیس ایکسس سروس کو استعمال کرتے ہوئے اپنی شکایت درج کر دیتا ہے تو ۔۔۔۔۔۔۔ کے ذریعے اس کی شکایت کو اس کے متعلقہ DPO او یا SDPO کو پہنچایا جاتا ہے۔ جس کے بعد وہ شکایت کرنے والے کے ساتھ 24 گھنٹے کے اندر اندر رابطہ کر کے اس کی شکایت کو سن کر حل کرتے ہیں۔
۔A سنٹرل پولیس آفس
۔B ڈی پی او
۔C خود کار نظام
۔A D اور B دونوں
65. جرگہ و پنچائیت کی ثقافت کو برقرار رکھتے ہوئے KPK پولیس نے ہر ضلع کی سطح پر ایک ڈسپیوٹ ریزولوش کونسل یعنی علاقائی جرگہ سسٹم متعارف کرایا ہے ۔ جس میں۔۔۔۔۔۔۔۔ کو شامل کیا گیا ہے۔
۔A قانون دانوں
۔B ڈاکٹر
۔C مذہبی سکالر
۔D مندرجہ بالا تمام
66. ایک کیس کسی عدالت میں زیر سماعت ہے۔ جس کے دوران فریقین تحریری طور پرعلاقائی جرگہ کودرخواست دیتے ہیں ۔ تو اس صورت میں اس جر گہ کو اس کیس کی سماعت کا۔۔۔۔۔ اختیار ہے.
۔A اختیار ہے
۔B اختیار نہیں
۔ اگر وہ کیس ماتحت عدالت میں زیر سماعت ہو D۔ ان میں سے کوئی نہیں
67. وہیکل ویریفیکیشن سسٹم مقصد کے لیے مرتب کیا گیا ہے۔
۔A سرقہ شدہ گاڑیوں کی برآمدگی کے لیے
۔B جعلی نمبر پلیٹ والی گاڑیوں کو پکڑنے کے لیے
۔a_C اور b دونوں
۔D ان میں سے کوئی نہیں
68 ۔۔۔۔۔۔ کے پی کے پولیس کا ویژن ہے۔
۔A ایک ایسے معاشرے کو تشکیل دینا جو جرائم اور نانصافی سے پاک ہو
۔B - لوگوں کی جانوں کی حفاظت
۔C لوگوں کی اموال اور عزتوں کی حفاظت
۔D۔ مندرجہ بالا تمام
69۔ ایک وارنٹ کسی ایک عہدہ دار پولیس کے نام تحریر کیا جاتا ہے۔ تواس کی تعمیل کوئی دوسرا عہدہ دار پولیس ۔۔
۔A کر سکتا ہے جب وہ اس وارنٹ پر اس کے نام کی تعمیر کردے
۔B نہیں کر سکتا ہے
۔C کر سکتا ہے اگر ایس پی صاحب اجازت دیں
۔D کر سکتا ہے اگر ڈی پی او صاحب اجازت دیں
70. جو کوئی قتل بالسبب کا ارتکاب کرے وہ ۔۔۔۔۔ کا مستوجب ہوگا۔
۔A دیت
۔B قید
۔C جرمانہ برائے ریاست
۔D۔ مندرجہ بالا تمام
-71 میں پہلے ہی چھٹیوں کے لیے درخواست دے چکا ہوں۔
A. I have already applied for vaccaltons.
72 وہ جھوٹ نہیں بولے گا۔
A. He will not tell the truth.
73 - میرے سر میں درد ہے۔
A. I have headache.
74 - ماجد اور اسکی ٹیم میچ ہار چکے تھے۔
A. Majid and his team had lost the match.
75 - بات ہی کچھ ایسی ہے۔
A. The matter is like that.
78۔ ایک اراضی کے تنازعہ سے متعلق کسی ایسے فعل کا احتمال ہے۔ جس سے امن عامہ میں خلل پیدا ہو سکتا ہے۔ تو اس صورت میں ۔۔۔۔۔ کے پاس اختیار ہے۔ کہ وہ ایک تحریری حکم جاری کر کے فریقین تنازعہ کوحکم دیں۔ کہ وہ ایک خاص وقت جو وہ انکو دے دیں۔ اس میں حاضر ہو جائیں۔ اور جائیداد کے بارے میں اپنے حق اور اصلی قبضہ کی نسبت اپنے اپنے دعوٰی کے متعلق تحریری بیانات دیں۔
۔A ایس پی
۔B اے ایس پی
۔C مجسٹریٹ درجہ اول
۔D مجسٹریٹ درجہ دوم
77. وہ عدالت جس کے پاس استغاثہ ۔۔۔۔۔۔ اس کے لیے یہ جائز ہے کہ ہ استفادہ کو خارج کردے اگر مستغیث کے بیان حلفی تفتیش یا انکوائری اگر کوئی ہو کے نتیجے پر غور کرنے کے بعد اس کی رائے میں کاروائی کے لیے کافی وجہ موجود نہ ہو۔
۔A دائر کیا جائے
۔B بھیجا جائے
۔C منتقل کیا جائے
۔ D مندرجہ بالا تمام
78. ایک پولیس افسر جس کا عہدہ افسر انچارج پولیس اسٹیشن سے کم ہے۔ وہ کسی ایسے مال کو پکڑ کر اپنی تحویل میں لے لیتا ہے۔ جس کے مسروقہ ہونے کا شبہ ہو۔ تو اس کی ذمہ داری ہے کہ وہ اس کی رپورٹ فوراً ۔۔۔۔۔۔ کو کریں۔
۔A افسر انچارج تھانہ
۔B۔ ڈی ایس پی
۔C ایس پی
۔D۔ اس کی مرضی کہ وہ مندرجہ بالا میں کسی کو کریں۔
79۔ ایک ایسا واقعہ جو تنقیح طلب نہیں ہے۔ لیکن وہ کسی دوسرے تنقیح طلب واقعہ سے اس قدر جڑا ہوا ہے۔ کہ وہ اس کا جز ہو تو اس صورت میں وہ واقعہ -
۔A متعلقہ
۔B متعلقہ نہیں
۔C متعلقہ اگر وہ ایک ہی مقام پر وقوع پذیر
۔D متعلقہ اگر وہ ایک ہی وقت میں وقوع پذیر ہو
80.زبانی شہادت کے سوائے ۔۔۔۔۔۔ کے کسی بھی صورت میں بلا واسطہ ہونا ضروری ہے۔
۔A کسی قتل کی گواہی کے علاوہ
۔B حدود
۔C تعزیر
۔D ان میں سے کوئی نہیں۔
81. ایک گواہ کے اعتبار پر عدالت کی منظوری ہے۔۔۔۔۔ یہ اعتراض کر سکتا ہے۔ کہ اس کو رشوت دی گئی ہے۔
۔A فریق مخالف
۔B فریق پیش کننده
۔A C اور B دونوں
۔D ان میں سے کوئی نہیں
82. ایک شخص پر بھک سے اڑ جانے والے مادے کے بنانے کا الزام ہے۔ اور وہ یہ ثابت نہیں کر پاتا۔ کہ وہ اس کو جائز غرض کے لیے استعمال کرتا ہے۔ تو اس صورت میں شخص کوقید کی سزادی جائے گی۔ جس کی زیادہ سے زیادہ میعاد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سال تک ہو سکتی ہے۔
۔Aپانچ
۔Bسات
۔Cچوده
۔D پچیس
83. اس امر کے متعلق کے پولیس کو اپنے فرائض کی انجام دہی میں کون سے اسلحے اپنے پاس رکھنے چاہیئے ۔ عام حکم کے ذریعہ۔۔۔۔۔۔۔۔
۔A کوئی قاعدہ مقرر نہیں
۔B بہت سے قاعدے مقرر ہیں
۔C ایک متعین قاعدہ مقرر ہے
۔D ان میں سے کوئی نہیں
84 آرڈر بک میں مختلف عنوانات ہوتے ہیں۔ ان عنوانات کا پہلا حصہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ کے احکام پر مشتمل ہوتا ہے۔
۔A تربیت و معائنہ
۔B حملہ جات
۔C نظم وضبط
۔A D اور B دونوں
85. ایک افسر انچارج تھانہ کے پاس یہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہ وہ مجسٹریٹ کے حکم کے بغیر ہی کسی مجمع کو منتشر کرنے کا حکم دے۔
۔A مطلق اختیار ہے
۔B مطلق اختیار نہیں
۔C اختیار ہے اگر ایس پی نے اجازت دی ہو
۔A D اور C دونوں
28۔ جب کسی ہجوم کومنتشر کرنے کے لیے جبر کا استعمال ضروری ہو جائے تو اس صورت میں سوائے ۔۔۔۔۔ کے کسی پولیس افس کے پاس اختیار نہیں کہ وہ فوج کے کسی دستہ کمیشن یا رفته کمان افسرکو اس ہجوم کو منتشر کرنے کے لیے جبر کے استعمال کا مطالبہ کریں۔
۔A اے ایس پی
۔B ایس پی
۔C۔ ڈی پی او
۔D ۔ ان میں سے کوئی نہیں
87. عوام کی حوصلہ افزائی کے لیے انعامات کھلے دل سے دیے جائیں گے۔ کسی مقدمے سے پیشتر انعامات۔۔۔۔۔۔
۔A دیے جا سکتے ہیں
۔B نہیں دیے جاسکتے
۔C صرف قتل کے مقدمہ میں دیے جاسکتے ہیں
۔D ان میں سے کوئی نہیں
88. تمام اہلکاران محکمہ انہار کا فرض ہے کہ وہ جب کوئی نعش کسی نہر میں دیکھیں جس سے ان کا تعلق ہو تو وہ اس نعش کو نکالیں یا نکلوائیں اور ۔۔۔۔۔ کے حوالے کر دیں۔
۔A ھیڈ مین گاؤں جہاں سے نعش نکالی گئی ہے۔
۔B سربراہ پولیس
۔C مجسٹریٹ
۔A D اور B دونوں
89. زیرا حکام وہ پابندی و ذمہ داری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لائن محرر معمولی خط و کتابت کا کام کرتا ہے۔
۔A ڈی پی او
۔B ایس پی
۔C لائن افسر
۔A-D اور B دونوں
90 رجسٹر برائے ڈیوٹی حصہ سوئم میں ۔۔۔۔۔۔ کا ذکر ہوگا۔
۔A اشخاص غیر حاضر
۔B تبدیل پذیر ڈیوٹیاں
۔C مستقل ڈیوٹیاں
۔B D اور C دونوں.
End