B1 Past Paper 2020

0

 





پرچہ بی ون  (1-B)سال  2020

رول نمبر۔۔۔۔۔  نام ۔۔۔۔۔

بیلٹ نمبر ۔۔۔۔۔۔  ولدیت

کل وقت : 75منٹ       کل نمبر : 180


1.    لوگوں کی ایک جماعت ایک مجرمانہ فعل میں ایک ہی نیت سے مرتکب ہو جاتی ہے۔ تو ان میں سے ہر ایک شخص فعل ہذا کا اسی طرح ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔گویا اس نے تنہا اس فعل کا ارتکاب کیا ہے۔
۔(A۔ ذمہ دار ہوگا۔
۔B۔ ذمہ دار نہیں ہوگا۔
۔C۔ ذمہ دار ہوگا۔ اگر جرم کی سزا عمر بھر قید ہو ۔
۔D۔  Aاور Cدونوں

2. اگر کسی شخص کا کسی جرم کا خدشہ ہو تو پولیس اسے۔۔۔۔ میں چلان کر سکتے ہیں۔
۔A۔ 105
۔B۔ 106
۔C۔ 107
۔D۔ 108

3. دفعہ CRPC144 کونسے افسر کے حکم پر ضلعی سطح پر لگایا جاتا ہے۔
۔DPO  A
۔DIG  B
۔C  مجسٹریٹ
۔D  ڈسٹرکٹ ناظم

4. الف کو ب نے فون پر دھمکی دے کر کہا کہ وہ اسے قتل کرنے آرہا ہے۔ الف کے پاس اتنا وقت ہے کہ وہ سرکاری حکام سے اپنی حفاظت یقینی بنانے کے لیے رجوع کر سکے۔ وہ ایسا نہیں کرتا اور اپنے دفاع پر اکتفا کرتا ہے۔ اور اپنے دفاع میں سب کو مارڈالتا ہے ۔ تو اس صورت میں الف کے پاس۔۔۔۔۔۔
کہ وہ حق خود اختیاری کے سیکشن کے تحت
استثنأ کا مطالبہ کرے۔
۔A حق ہے۔ -
۔B حق نہیں ہے۔
۔C حق ہے اگر ب نے اس پر پہلے فائرنگ شروع کی ہو۔
۔D۔ ان میں سے کوئی نہیں۔

-5 مہلک ہتھیار سے مسلح ہو کر حملہ کرنا ایک جرم ہے۔ جس کو جرمانے کیساتھ یا جرمانے کے بغیر قید کی سزا ہوگی جس کی میعاد تین سال تک ہو سکتی ہے۔
۔A نا قابل دست اندازی
۔B ناقابل ضمانت
۔C ناقابل راضی نامہ
۔D۔ Aاور B دونوں

6۔  ہنگامہ کے جرم میں کو اختیار حاصل ہے کہ وہ مقدمہ کی سماعت کرے۔
۔Aمجسٹریٹ درجہ اول
۔B مجسٹریٹ درجہ دوم
۔C مجسٹریٹ درجہ سوم
۔D یہ تمام

-7- جو شخص ایک سرکاری ملازم ہوتے ہوئے۔ اپنے فرائض منصبی کی انجام دہی کے لیے کسی کی طرف داری کی خاطر کوئی معاوضہ ( رشوت) قبول کرے تو اسے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کی سزا ہوگی۔
۔A صرف قید
۔B صرف جرمانہ
۔a C اور b دونوں
۔D۔ a یا b یا دونوں

8 پولیس گواہان کے بیانات دفعہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ضابطہ فوجداری کے تحت لیتے ہیں۔
۔A۔ 161
۔B۔ 162
۔A۔ 163
۔D۔ 164

9۔ الف  جو کہ ایک پولیس افسر ہے۔ اور  ب  کو گرفتار کرنے کے لیے چلا جاتا ہے۔ اور وہ  ج  سے اس کی بابت پوچھتا ہے۔   ج  جان بوجھ کر  الف  کو   ب  کے بجائے  د  کا پتہ دیتا ہے۔ کہ وہ ب ہے۔ جس پر عمل کرتے ہوئے الف ب کے بجائے  د  کو گرفتار کر لیتا ہے۔ صورت ہذا میں ج کو جرمانے کے ساتھ ساتھ یا جرمانے کے بغیر سزائے قید ہوگی جس کی
میعاد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مہینے تک ہو سکتی ہے۔
۔A۔ 3
۔B۔ 4
۔C۔ 5
۔D۔ 6

-10 مفرود شخص کی جائیداد کی قرقی دفع ضابطہ فوجداری کے تحت ہوتی ہے۔
۔A۔ 87
۔B۔ 88
۔C۔ 89
۔D۔ 90

11 - جو شخص بدل صلح میں کسی خاتون کو شادی کے لیے دے دیں اس کو کم از کم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سال کی قید با مشقت کی سزا ہوگی۔
۔A۔ 1
۔B۔ 2
۔C۔ 3
۔D۔ ان میں سے کوئی نہیں

-12  الف ب کو مارنے کے لیے اس پر گولیاں چلاتا ہے لیکن وہ بال بال بچ جاتا ہے۔ مذکورہ صورت حال میں الف کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔A۔ کوئی سزا نہیں ہوگی۔
۔B۔  عدالت کی صوابدید پر کے وہ سزا دیں کہ چھوڑ دیں۔
۔C۔ قید کی سزا ہوگی جو دس سال تک ہوسکتی ہے۔
۔D۔ ان میں سے کوئی نہیں

13.  زنا بالرضا کی صور میں ۔۔۔۔۔ کی سزادی جائے گی۔
۔A۔  صرف قید
۔B۔ صرف جرمانہ
۔C۔  قید اور جرمانہ دونوں
۔D۔  قید یا جرمانہ یا دونوں

-14۔ ایک شخص کو ماتحت عدالت شراب پینے کے جرم میں سزا سناتی ہے۔ جس کے حکم کی تعمیل میں توثیق کے بغیر اسے مذکورہ کو سزادی جاتی تو یہ سزا دینا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے۔
۔A۔ قانونی
۔B۔ غیر قانونی
۔C۔ غیر اخلاقی
۔D۔ ان میں سے کوئی نہیں

-15 آرٹیکل 146 کے مطابق جو کوئی فریبانہ طریقے سے پولیس آفیسر کی حیثیت سے ملازمت حاصل کرے اس کی سزا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔A ایک سال قید یا 50 ہزار تک جرمانہ ۔
۔B۔ دو سال قید یا ایک لاکھ تک جرمانہ۔
۔C۔ چھ ماہ تک قید اور جرمانہ۔
۔D۔ تین سال قید یا 50 ہزار تک جرمانہ۔

16۔ آرٹیکل 151 کے تحت جو کوئی پولیس افیسر کی وردی استعمال کرے جو کہ پولیس کا رکن نہ ہو گی سزا۔۔۔۔۔۔۔
۔A۔ چھ ماہ تک قید اور جرمانہ۔
۔C- دو سال قید یا جرمانہ۔
۔B۔ ایک سال قید یا جرمانہ۔
۔D۔ تین سال قید یا جرمانہ۔

17.   لوگوں کی ایک جماعت حرز میں داخل ہو کر چوری کا ارتکاب کرتے ہیں۔ اور اتنا مال لے لیتے ہیں کہ اگر اس کو ہر ایک میں تقسیم کیا جائے تو ہر ایک کا حصہ نصاب تک نہیں پہنچ سکتا۔ تو ان میں سے ہر ایک کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کی سزادی جائیگی۔
۔A - حد
۔B - تعزیر
۔C - ارش
۔D - یہ تمام

-18 جو کوئی بالغ خرابہ کا اس طرح مرتکب ہو۔ جس میں بقدر نصاب مال لیا گیا ہو۔ لیکن کسی کی جان کو کوئی نقصان نہ ہوا ہو تو مذکورہ صورت میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کی سزادی جائے گی۔
۔A - دایاں ہاتھ کاٹنے
۔B۔  بایاں پاؤں کاٹنے
۔a  .C اور b دونوں
۔D - تعزیر

19.   اسلم مسمی رفیق کو امتیاز کے قتل کرنے پر اس طرح مجبور کرتا ہے۔ کہ وہ امتیاز کو قتل نہ کرے تو وہ رفیق کو قتل کرے گا۔ اور ایسا کرنے پر اسلم کو طاقت بھی ہے۔ رفیق دباؤ میں آکر امتیاز کوقتل کر دیتا ہے۔ تو اس صورت میں رفیق کو
A سزائے قید ہوگی ۔
B سزائے قتل ہوگی ۔
C - کوڑوں کی سزا
D - ان میں سے کوئی نہیں

20.   سمن کی تعمیل کرے گا۔
۔A- پولیس افسر
۔B-  عدالت کوئی افسر
۔C- سرکاری ملازم
۔D-  یہ تمام

21.   مجموعہ ضابطہ فوجداری کے تحت جب عدالت دفعہ 87 کے تحت مفرور شخص کے بارے میں اعلان کریں تو اس کے پاس اختیار ہے کہ وہ اسکی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جائیداد کی قرقی کرنے کا حکم دیں۔
۔A - منقوله
۔B۔ غیر منقولہ
۔a -C اور b دونوں
۔D۔  a یا b یادونوں

22.  ۔ دفعہ 109 ضابطہ فوجداری کے تحت ۔۔۔۔۔۔۔۔کا اختیار حاصل ہے کہ وہ آوارہ گردوں اور مشتبہ اشخاص سے ضمانت نیک چلنی لیں۔
۔A مجسٹریٹ درجہ اول
۔B ایس ایچ او
۔C- اے ایس پی
۔D۔ aاور b دونوں۔

23.  ۔ ایک پولیس افسر کو اطلاع ملتی ہے۔ کہ کوئی شخص جرم قابل دست اندازی کے ارتکاب کا ارادہ رکھتا ہے۔ تو اس پولیس افسر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے۔ کہ ویسی اطلاع اس پولیس افسر کے پاس پہنچائے جس کا وہ ماتحت ہو۔
۔A - پر لازم
۔ B پر لازم نہیں ہے۔
۔C کی مرضی پر منحصر ہے۔
۔D۔ ان میں سے کوئی نہیں

24.  پولیس رولز کے قاعدہ نمبر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کی رو سے افسران پولیس کے لیے اپنے ماتحتان سے تحفہ جات
قبول کرنا منع ہے۔
۔ A۔ 14-26
۔ B۔ 14-28
۔C۔ 14-15
۔D۔ 14-30

25.  سپرینڈنٹ میڈیکل افسر انچارج ہسپتال پولیس کے استعمال کے لیے فارم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پر بیڈ ہیڈ ٹکٹ فراہم کریگا ۔
۔A۔ 14-10
۔B۔ 14-12
۔C۔ 12-6
۔D۔ 17-19(1)

26.   قانون شہات کے تحت عام طور پر تمام اشخاص گواہی دینے کے اہل ہوں گے۔ سوائے ان لوگوں کے جو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کی وجہ سے ان سوالات کو سمجھنے یا ان کا معقول جواب دینے سے معذور ہوں۔
۔A۔ صغر سنی
۔B۔ ضعیف العمری۔
۔C- علامت خواہ جسمانی ہو یا دینی ہو۔
۔D۔  یہ تمام

27.  وہ معاملات جن کا تعلق مالیات سے ہوں اگر اس کو ضبط تحریر میں لایا جائے تو دستاویز پر۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کی گواہی ضروری ہے۔
۔A۔ دو مردوں
۔B۔ دو عورتوں
۔C- ایک مرد دو عورتوں
۔D۔  a  اور c دونوں

28.  الف پر ب کو قتل کرنے کا الزام ہے۔ وہ پولیس کے سامنے اپنے جرم کا اقرار کرتا ہے۔ کہ اس نے مذکورہ جرم کیا ہے۔ اس کا یہ اقرار اس کو مجرم ثابت کرنے کے لیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہے۔
۔A - کافی ہے ۔
۔B۔  کافی نہیں
۔C۔ عدالت کی صوابدید پر۔
۔D۔ کافی اگر وہ بیان ایس پی کے سامنے ہو۔

29.  پولیس آرڈر کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس افیسر سے مراد ضلع کی پولیس کا وہ سربراہ ہے۔ جس کا عہدہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سے کم نہ ہو۔
۔A ایس ایس پی۔
۔ B ایس پی۔
۔ C-اے ایس پی
۔ D۔ ڈی ایس پی

30.    لائن افسر کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نگرانی میں کوت ہیڈ کانسٹیبل تمام اسلحہ زیر تحویل کی حفاظت اور خبر گیری اور ان کی آمد اور تقسیم کی درستگی کا براہ راست ذمہ دار ہوگا۔
۔A براه راست
۔B_ذاتی
۔a -C اور b دونوں
۔D۔ ان میں سے کوئی نہیں۔

31.    جو افسر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دن سے کم عرصہ ڈسٹرکٹ بورڈ کے ملکیتی رقبہ میں اس پر اس سال کے واسطےکوئی ٹیکس نہیں لگایا جائے گا۔
۔A۔  200
۔B۔  220
۔C۔  160
۔D۔  180

32.   ہوٹل کی رجسٹریشن، گنجائش اور انتظام کے بارے میں ہوٹل مالکان مقامی پولیس کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں مطلع کریگا۔
۔A۔ 2 دن
۔B۔ 4 دن
۔C۔ 5 دن
۔D۔ 7  دن

33.  عام طور پر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سوائے کوئی اور چیز بندوق کی نالی کو صاف کرنے کے لیے استعمال نہیں کی جائیگی۔
۔A۔  فلالین
۔B۔ وائر گاز
۔a -C اور b دونوں
۔D۔ ان میں سے کوئی نہیں

34.   سٹگ کلینگ چمبر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لمبا لکڑی کا ٹکڑا ہوتا ہے۔ جس کے ایک سرے پر شگاف اور دوسرے سرے پر مربع نما دستہ ہوتا ہے۔
۔A - ایک فٹ
۔B - دوفٹ
۔C - تین فٹ
۔D - چارفٹ

35.   پریڈ اور قطاری کے دوران تعینات پولیس اپنے بالا افسران جوان کے سلوٹ کے حقدار ہوں ۔ کو سلوٹ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کرے گا۔
۔A - نہیں.
۔B ہاں
۔C کبھی کبھار
۔a-D اور b دونوں

36۔  نوید جو کہ ایک پولیس افسر ہے۔ اس کو ایسا مکان رہائش اختیار کرنے کے لیے دیا جاتا ہے۔ جس کو اس کے پیش رو نے نقصان پہنچایا ہے۔ نوید اس نقصان کی رپورٹ متعلقہ افسر کو نہیں کرتا۔ اور آکر اس میں رہائش اختیار کرتا ہے۔ تو اس صورت میں ۔۔۔۔۔۔۔۔ اس نقصان کا ذمہ دار ہو گا۔

A پیش روافسر
Bموجودہ رہائش پذیر افسر
C۔a - D اور b دونوں
Dان میں سے کوئی نہیں

-37- جب ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سپرینڈنٹ جیل خانہ کو اس بابت کوئی تحریری حکم دیں تو پھر پولیس افسر جس کا عہدہ سے کم نہ ہو سی قیدی سے سوال کر سکتا ہے۔
۔A ہیڈ کانسٹیبل
۔B اسٹنٹ سب انسپکٹر
۔C - سب انسپکٹر
۔b -D اور C دونوں

38.   14- 22 ضمن 2 کے تحت غیر گزٹ شدہ افسران پولیس کے لیے ڈیوٹی پر پرائیویٹ اسلحہ آتشیں استعمال کر سکتا ہے۔
۔A - ہاں
۔B نہیں
۔C اگر ضرورت ہو تو
۔a -D اور دونوں

39.   افسران پولیس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے۔ کہ وہ مناسب ذریعہ سے منظوری حاصل کرنے کے بعد اپنے تبادلوں سزاؤں اور ترقیوں وغیرہ کے متعلق آئی جی یاڈی آئی جی سے ملاقات کریں۔
کو اجازت
۔B کو اجازت نہیں
۔C کی ذمہ داری
۔D۔ ان میں سے کوئی نہیں

40.   عام طور پر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کو جب آسامیاں خالی ہوں۔ براہ راست یا افسر بالا دست کے ذریعے ترقی درجہ کے لیے اور درخواست دینے کی ممانعت ہے۔
۔A تمام عہدوں کے پولیس افسران-
۔B اے ایس پی عہدے سے کم درجہ کے پولیس افسران
۔C۔ انسپکٹر عہدے سے کم درجہ کے پولیس افسران
۔b-D اور C دونوں

41.   سپیشل  درجہ کے وہ کا نسٹبیلان جن کے نام فہرست ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں درج ہوں۔ وہ سنتری ڈیوٹی سے
مستثنی کیے جائیں گے۔
۔A.    اے
۔B.    بی
۔C.    سی
۔D.     ڈی

42.   ایک گزٹ شدہ پولیس افسر اپنے فرائض کی انجام دہی کے دوران قتل کیا جاتا ہے۔ تو وہ ایس پی جس کے ماتحت وہ پولیس افسر تھا۔ فوری طور پر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کو اس کی اطلاع کرے گا۔
۔A۔ آئی جی
۔B۔ چیف جسٹس ہائی کورٹ متعلقہ صو
۔C وزیر اعلی
۔D۔ ان میں سے کوئی نہیں۔

43.   پولیس کو مختلف قسم کی فرائض کی انجام دہی میں کس قسم کا اسلحہ اپنے پاس رکھنا ہے۔ اس کے لیے عام حکم کے ذریعے کوئی خاص قاعدہ مقرر نہیں ہے۔ ہاں ------ کی ذمہ داری ہے۔ کہ وہ مقام اور حالت کو ذہن میں رکھتے ہوئے بذریعہ حکم العمل مختلف فرائض کی انجام دہی کے لیے معمولی اسلحہ براداری کے متعلق قواعد مقرر کریں۔
۔A اے ایس پی
۔B۔ ڈی ایس پی
۔C انسپکٹر
۔D۔ ان میں سے کوئی نہیں (سپرینڈنٹ)

44.   جب تنخواہ ہیڈ کوارٹر کو موصول ہو جائے تو لائن افسر کی ذمہ داری ہوگی کہ وہ اس کو ۔۔۔۔۔ تقسیم کریں۔
۔A - اسی دن
۔B۔ دو دن بعد
۔C اسی ہفتہ کسی بھی دن
۔D۔ 10 دن کے اندر

-45 پولیس رولز کے مطابق ۔۔۔۔۔ اگر موجود ہو تو اس کی ذمہ داری ہوگی کہ وہ روزانہ آرڈر بک میں اندراج کر کے
اسے مرتب اور مکمل رکھے۔
۔A ڈی آئی جی کا ریڈر
۔B ایس ایس پی کا ریڈر
۔C ایس پی کا ریڈر
۔D۔ ان میں سے کوئی نہیں

46.   آن لائن FIR درج کرنے کے لیے کونسا سٹم استعمال کیا جاتا ہے۔ -
۔TIS  -A
۔PAL  -B
۔IVS  -C
۔CRVS  -D

47 پولیس روٹر کے تحت ۔۔۔۔۔ یا اس سے بالا تر پولیس افسر کو اختیار ہے کہ وہ مجسٹریٹ کے حکم کے بغیر کسی مجمع ناجائز کو منتشر ہونے کا حکم دے اور اس کے منتشر ہونے کے لیے جبر کا استعمال کرے۔
۔A- افسر انچارج تھا نہ
۔B۔اے ایس پی
۔C۔ ڈی ایس پی ایس پی

48.   اے ایس پی درجہ کا ایک پولیس افر فوجی دستے کے ایک کمیشن یافتہ کمان افسر سے لوگوں کے کسی ہجوم کو منتشر کرنے جبر کے استعمال کا مطالبہ کرتا ہے۔ اس کا یہ مطالبہ ۔۔۔۔۔ ہے۔
A۔ قانون کے عین مطابق
B۔ غیر قانونی
C۔ قانونی اگر ایس پی نے ایسا کرنے کا کہا ہو۔
D۔ ان میں سے کوئی نہیں

49... سرٹیفیکٹ سپرینڈنٹ خاص اچھے کاموں کے لیے یا جرائم کے انسداد یا سراغ رسانی میں یا امن و قانون کو قائم رکھنے میں پولیس کی امداد کرنے کے صلہ میں عطا کرتے ہیں۔
۔A درجہ اول
۔ B درجہ دوم
۔C۔ درجہ سوم
۔D۔ یہ تمام

50۔ اپنے فرائض کو احسن طریقے سے انجام دینے کے لیے وقتا فوقتا محرران کی مدد کے لیے مد درمحرران تعینات کرتے ہیں۔
۔A - ایس پی
۔B - ایس ایچ او
۔C - حاکم مجاز جو بھی ہو
۔D - ان میں سے کوئی نہیں۔

-51- سپرینڈنٹ۔۔۔۔۔ کے وہ لائن میں طعام خانہ قائم کریں۔ تا کہ ماتحتان ادنی کو باہر کے مقابلوں میں کم خرچ میں خوراک بہم پہنچائیں۔
۔A قانونی ذمہ داری ہے
۔B۔  ہر ممکن کوشش کریگا
۔C۔کی کوئی ذمہ داری نہیں
۔D۔ ان میں سے کوئی نہیں

52 مستقل گارد کی روزمرہ کی کاروائی میں ایک یہ ہے کہ گارد کا کمان افسر اندھیرا  ہونے سے پہلے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گھنٹے وردی پہنے اور کمر کسے رہے گا۔
۔A۔ 2
۔B۔ 3
۔C۔ 4
۔D۔ 5

53 - عام طور پر ہیڈ کوارٹر میں ذاتی گاردات صرف۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کے لیے مہیا کی جاتی ہیں۔
۔A - آئی جی
۔B - صاحبان ڈپٹی کمشنر اضلاع
۔a - C اور b دونوں
۔D - ان میں سے کوئی نہیں

54.   اگر ایک افسر جو ذاتی گارد کامستحق ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دن یا اس سے زیادہ رخصت پر جائے تو اس کی گارد واپس لے لی جائے گی۔
۔A - دس
۔B - درہ
۔ C - بیس
۔D - تیس

55.   نو مجرمان کو جب جیل خانہ سے ریفار میٹری سکول لے جایا جارہا ہو تو ان کو ہتھکڑیاں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔A - لگائی جائیں گی ۔
۔B نہیں لگائی جائیں گی۔
۔C سپرینڈنٹ جیل کے صوابدید پر
۔D۔ ان میں سے کوئی نہیں

56.   پولیس اسسٹنٹس لائن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کے لیے بنایا گیا ہے۔
۔A - قانونی مشورے
۔B - گاڑیوں کی جانچ پڑتا اور کاغذات کی تصدیق
۔C - پولیس کلیرنس سرٹیفیکیٹ
۔D - یہ تمام

57- دہشت گردی نے پولیس تک رسائی کا مسلہ ---- کر دیا۔
۔A - حل
۔B - آسان
۔C - مشکل
۔D - ان میں سے کوئی نہیں

58.   ارشد آج بازار جا رہا ہے۔
A.  Arshad is going to market today.
B.  Arshad is being going to market today.
C.  Arshad goes to market today.
D.  All of these.
59.   وہ میری آنکھ کا تارا ہے۔
A.  He is the apple of my eye.
B.  He is the tear of my eye.
C.  He is the beloved of my eye.
D.  All of these.
60.   اپنا اپنا غیر غیر
A.  Blood are thicker than water.
B.  Blood is thicker than water.
C.  Blood is being thicker than water.
D.  All of these.
61.  میں ٹھیک کام کرتا ہوں ۔
A.  I do the right.
B.  I done the right.
C.  I did the right.
D.  All of these.
62.   ضیاء کو کیا ہو گیا ہے؟۔
A۔ What has happened to Zia?
B۔ What has happened to Zia.
C۔ What was happened to Zia.
D۔ What has happen to Zia.

63.   بولنے سے پہلے سوچو۔
AThink before you speake.
B Thank before you speake.
C Keep in mind before you speake.
DAll of the above.
64.   بچے کو سونے دو۔
A.  Let the child to have a slept.
B.  Let the child sleep.
C.  Let the child to be sleep.
D.  Let the child to be sleep.
۔65.   Serve the poor.
۔A - غریبوں کی مدد کرو
۔B - غریبوں کی رحم کرو
۔C - ریبوں کی خدمت کرو
۔D - غریبوں کی عزت کرو

66۔  ? What is he to you
۔A ۔ وہ آپ کا کیا ہے؟
۔B۔ وہ تمہارا کیا ہے؟
۔C وہ تمہارا کیا لگتا ہے؟
۔D۔ وہ آپکا کیا لگتا ہے؟

۔67۔ Grapes are sour
۔A - انگور کٹھے ہوئے ہیں۔
۔B۔ انگور کٹھے ہونگے۔
۔C انگور کٹھے ہیں۔
۔a-D اور دونوں

۔68۔ Always keep a good company.
ہمیشہ اچھی صحبت کے ساتھ بیٹھو۔
۔B ہمیشہ اچھی صحبت میں بیٹھو۔
۔a-C اور دونوں
۔D۔ ان میں سے کوئی نہیں۔

۔69۔  Did you take the medicine-
۔A - کیا تم نے دوائی کی؟
۔B -کیا تم نے دوائی کی تھی؟
۔C - کیا تم دوائی کھا چکے ہو؟
۔D -  یہ تمام

۔70 ?What is the answer to this question
۔A اس سوال کا کیا جواب ہے؟
۔B۔ اس سوال کا جواب کیا ہے؟
۔a - C اور b دونوں
۔D۔ ان میں سے کوئی نہیں۔

۔71.    .I shall go there tomorrow
۔A  میں کل وہاں جاؤں گا۔
۔B  میں نے کل وہاں جاتا ہے۔
۔C  میں کل وہاں جارہا ہوں۔
۔D  ان میں سے کوئی نہیں

Hamid and Mehmood are going to home.-72
۔A.  حامد اور محمود گھر جارہے ہیں۔ -
۔B حامد اور محمود گھر جاتے ہیں۔
۔C حامد اور محمود گھر جارہے تھے۔
۔D - حامد اور محمود گھر گئے تھے۔

73.  ۔۔۔۔ فرانس کا قومی سکہ ہے۔
۔A - فرنچ فرانک
۔B۔ پاؤنڈ
۔C پیو
۔D۔ ان میں سے کوئی نہیں
(یورو)

-74 قرآن پاک میں مدنی سورتوں کی تعداد ۔۔۔۔۔ ہے۔
۔A۔ 68
۔B۔ 88
۔C۔ 86
۔D۔ 87

75- تم نے دیکھا نہیں تمھارے رب نے ہاتھی والوں کے ساتھ کیا کیا۔ کس سورۃ کی آیت ہے۔
۔A - سورۃ کافرون
۔B- سورۃ کوثر۔
۔C - سورة قريش
۔D- سورة فیل

76 - الشتاء کے معنی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہیں۔
۔A - گرمی
۔B - سروی
۔C خشکی
۔D۔ مانوس

77- جوع کی معنی ۔۔۔۔۔۔ ہیں۔
۔A.  ھاگنا
۔B.  منانا
۔C.  بھوک
۔D.   مسکی

78۔ سورۃ الناس میں کل کتنی آیات ہیں۔
۔A۔  5
۔B۔  6
۔C۔  7
۔D۔   8

79۔۔۔۔۔۔انڈونیشیا کا دارلخلافہ ہے۔
۔A.   حلم
۔B.   بنکاک
۔C.   جکارتہ
۔D.   ان میں سے کوئی نہیں۔

80.  خیبر پختو نخواہ کے جنوب مشرق میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ واقع ہے۔
۔A پنجاب
۔B۔ سندھ
۔C- آزاد کشمیر
۔D۔ ان میں سے کوئی نہیں

81.  جسٹس۔۔۔۔۔۔۔ پاکستان کا موجودہ چیف جسٹس ہے۔
۔A.  ثاقب نثار
۔B.  لزار احمد
۔C.   وقار سیٹھ
۔D.  ان میں سے کوئی نہیں

82۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بلوچستان کا موجودہ وزیر اعلی ہے۔
۔A.  ڈاکٹر عبدالمالک۔
۔B.  قائم علی شاہ۔
۔C.   جام کمال۔
۔D.    ان میں سے کوئی نہیں۔

-83    پاکستان کا قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف ہے۔
۔A.  شہباز شریف -
۔B.   سید خورشید شاہ
۔C.   چوہدری نثار علی خان
۔D.   ان میں سے کوئی نہیں۔
-
۔84.  DFA۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کا مخفف ہے۔
۔A۔ Diary for approvel
۔B۔ Document for approvel
۔C۔ Draft for approvel
۔D۔ ان میں سے کوئی نہیں

85. سورۃ فیل میں کل ۔۔۔۔ آیات ہیں۔
۔7-D
۔6-C
۔5-B۔
۔A۔
86.   چیف آف نیول سٹاف کا نام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے۔
۔A جنرل راشد محمود
۔B جنرل قمر باجوہ
۔C مجاہد انور
۔D۔ ایڈمرل ظفر محمود عباسی

87. ڈسپیوٹ ریزولوشن کونسل کے انتخاب کا طریقہ کار کچھ یوں ہوتا ہے ۔۔۔۔ اچھی شہریت کے حامل افراد کو DRC کے ممبر کی حیثیت سے کام کرنے کی استدعا کرتے ہیں۔
۔A آئی جی
۔B  ضلع پولیس کے سربراہ
۔C  پولیس کا سربراہ
۔D یہ تمام

88.   وہیکل ویرٹی فیکیشن سسٹم کا مقصد یہ ہے کہ ------ گاڑیوں کا پتہ لگا ئیں۔
۔A - مسروقہ
۔B - جعلی نمبر پلیٹ والی
۔C -  کٹ
۔a - D اور b دونوں

۔89-( Identity verification system ) ------- کے مقاصد میں ہیں۔
۔A شناختی کارڈ کی تصدیق
۔B۔ مجرموں اور مفروروں کی نشاندہی
۔C۔ جرائم پیشہ افراد کی نشاندہی
۔D۔  یہ تمام

90  لوگوں کی جان و مال اور عزت کی حفاظت اور امن و امان کا قیام کے پی حکومت کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے۔
۔A.   ویژن
۔B.  مشن سٹیٹمنٹ ۔
۔C۔  a اور b دونوں
۔D۔  ان میں سے کوئی نہیں۔ -



Post a Comment

0Comments
Post a Comment (0)
To Top