کے پی کے پولیس کا سب سے جونیئر رینک سپاہی کا ہے سپاہی 7 سکیل میں بھرتی ہوتا ہے سپاہی کی تنخواہ 35 ہزار سے لے کر 40 ہزار تک ہوتی ہے۔ خیبر پختنخواہ پولیس میں سپاہی بھرتی ہونے کے لیے میٹرک کا تعلیم ضروری ہے
خیبر پختون خواہ پولیس میں سپاہی ٹریننگ کے بعد جب پولیس سپاہی ٹریننگ کو مکمل طور پر پاس کر لیں اور تین سال اس کی سروس ہو جائے تو اس کے بعد سپاہی اے ون ٹیسٹ کے لیے کوالیفائی ہو جاتا ہے اے وو ٹیسٹ کے لیے ضروری ہے کہ اپ کی ریکروٹکورس پاس ہو
Kpk police Head Constable Rank PBS : 09
Kpk police Intermediate HC Rank PBS : 09